جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں گزشتہ 54 برسوں میں پہلی بار نومبر میں
برفباری ہوئی جس کی وجہ سے شہر میں ریلوے کی آمدورفت پر زبردست اثر پڑا۔برفباری کے سبب ریل ٹریفک کی
رفتار دھیمی ہوئی ہے اور کام کاج پر جانے والے لوگ بھاری بھرکم کپڑوں میں باہر نکلے۔دارالحکومت میں عام طور پر زلزلے کا سامنا کرنے والے لوگوں نے کافی طویل وقت کے بعد برفباری دیکھی۔